دوکاندار، یا ادارے 75 روپے والا نوٹ لینے سے انکاری پر 5ہزار روپے کا جرمانہ ہوگا

Published: 28-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی بڑی پیش رفت۔ جو بھی دوکاندار، یا ادارے 75 روپے والا نوٹ آپ سے لینے سے انکاری کریں۔ تو فورا 273-727-111-021 اس نمبر پر اپنی کمپلینٹ درج کروائیں۔ اور اس ادارے، دوکاندار کا ایڈریس اور نمبر نوٹ کروائیں۔ بروقت کاروائی کرتے ہوے اس دوکاندار کو 5000 کا چالان جاری کیا جاے گا۔
 

اشتہارات