راولپنڈی پولیس: 14ملزمان گرفتار، مجموعی طور پر 12 کلو سے زائد چرس برآمد

Published: 29-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن، 14ملزمان گرفتار، مجموعی طور پر 12 کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج بنی پولیس نے ریاض سے03کلو گرام چرس، ملزم اسحاق سے01کلو800گرام چرس، ملزم سٹفن سے 01کلو 400گرام چرس، سول لائنز پولیس نے ملزم یوسف سے01کلو260گرام چرس، واہ کینٹ پولیس نے ملزم نعمان سے 01کلو300گرام چرس، ملزم شہزاد سے01کلو360گرام چرس برآمد کی، ایس ایس پی آپریشنز کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی کی متعلقہ ایس ایچ اوز کو شاباش،منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں اور شراب سپلائر زکے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے گی، ایس ایس پی آپریشنز کیپٹن(ر)محمد عامر خان نیازی
 

اشتہارات