گوجرانوالہ سینئر سول جج مسرور عاشق نے ملزم سہیل اصغر کو مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا
Published: 30-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گوجرانوالہ سنئیر سول جج مسرور عاشق نے ملزم سہیل اصغر کو مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا،گوجرانوالہ ملزم سہیل اصغر پر اینٹی کرپشن گوجرانوالہ میں مقدمہ درج تھا۔