سرگودھا:۔ ہوائی فائرنگ کرنیوالا ملزم پولیس حراست میں‘ مقدمہ درج
Published: 02-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: ہوائی فائرنگ کرنے والا تھانہ اربن ایریا پولیس کی حراست میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کے خلاف ہوائی فائرنگ کرنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔