Published: 02-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے والے کانسٹیبل حمزہ پرویز کی عیادت کر رہے ہیں۔