غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار،غیر قانونی اسلحہ برآمد،مقدمات درج

Published: 03-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: تھانہ کوٹ مومن پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن‘و غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار،غیر قانونی اسلحہ برآمد،مقدمات درج گرفتار ملزم شفقت سے کلاشنکوف اور ملزم ہاشم سے پسٹل30بور برآمد   غیرقانونی اسلحہ رکھنے یا اس کی نمائش کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی جاری رہے گی 
 

اشتہارات