ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف کے احکامات کی روشنی میں ریجن بھر کے انٹرپول ریڈ نوٹسز

Published: 05-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف کے احکامات کی روشنی میں ریجن بھر کے انٹرپول ریڈ نوٹسز اور ایکسراڈیشن کے فوکل پرسنز کی 5 روزہ تربیتی ورکشاپ کا آغاز کر دیا گیا۔ ریجن بھر سے 18 پولیس افسران کو ٹریننگ دی جا رہی ہے۔
 

اشتہارات