ایس پی انویسٹی گیشن فرحان اسلم کی ڈی پی او کھلی کچہری میں آنیوالے 32شہریوں سے ملاقات

Published: 05-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) ایس پی انوسٹی گیشن فرحان اسلم نے ڈی پی او کھلی کچہری میں آنیوالے 32 شہریوں سے، ملاقات کی لوگوں کے مسائل سن کر موقعہ پر ہی شکایات کے ازالے کے احکامات جاری کیے گئے۔
 

اشتہارات