اے ایس آئی سجاد احمد ملازمت مدت مکمل‘ ڈی پی او کمپلیکس میں الوداعی تقریب کا اہتمام

Published: 06-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)مدت ملازمت مکمل ہونے پر محکمہ پولیس سے ریٹائر ہونے والے اے ایس آئی سجاد احمد کے اعزاز میں ڈی پی او کمپلیکس میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
 

اشتہارات