تھانہ مڈھ رانجھا پولیس منشیات فروشوں کیخلاف سرگرم منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
Published: 06-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) تھانہ مڈھ رانجھا پولیس منشیات فروشوں کے خلاف سرگرم منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار، چرس برآمد،مقدمہ درج گرفتار ملزم مختار سے چرس 01 کلو 680 گرام برآمدکر لئے۔