Published: 09-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر قتل کیس‘ ملزم سہیل اصغر کو سزائے موت اور پانچ لاکھ جرمانہ جبکہ اصغر علی کو عمر قید اور پانچ لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی گئی،اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر کو 5 دسمبر 2021 کو ان کے گھر پر سگے چچا اور اسکے بیٹے نے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔