Published: 15-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او انڈسٹریل ایریا خان ذیب نے اسلام آباد میں جاری اجتماع کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا۔ پولیس اہلکاروں کو مناسب ہدایات جاری کیں۔ اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے اہلکار سیکیورٹی کے ساتھ ساتھ ٹریفک کی روانی کو بھی یقینی بنائیں گے۔