Published: 15-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) گھریلو ملازمہ پر تشدد کا معاملہ سیٹلائٹ ٹاون پولیس کا فوری ایکشن، مقدمہ درج، ملزم گرفتار صغریٰ بی بی نے ایک ماہ کی اجرت مانگی تھی جس پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور تنخواہ نہ دی گئی سرگودھا پولیس محکوم افراد کی داد رسی کے لیے ہمہ وقت حاضر خدمت ہے ڈی پی او محمد فیصل کامران