ویلڈن:شیر اکوٹ پولیس:منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی2 خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار

Published: 15-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)لاہور شہر میں منشیات کی سپلائی ناکام شیراکوٹ پولیس کی کارروائی ایس ڈی پی او نواں کوٹ۔ایس ایچ او شیراکوٹ کی نگرانی میں منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی02 خواتین سمیت 04 ملزمان گرفتارملزمان کے قبضہ سے 37 کلو گرام سے زائد چرس اور 05 کلو گرام سے زائد افیون برآمد۔محمد عثمان ٹیپو ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی شیرا کوٹ پولیس و ناکہ پر تعینات پولیس افسران و جوانوں کو شاباش
 

اشتہارات