Published: 15-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں، لیڈی منشیات فروش سمیت 11 ملزمان گرفتار،09 کلو850 گرام چرس، 02 کلو400 گرام افیون اور 20گرام آئس برآمد۔منشیات کے ناسور کے خاتمہ کیلئے منشیات فروشوں اورشراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی،SSP/OPS کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی۔