محکمہ پولیس کے ڈرائیورز کی ٹیوٹا موٹر گوجرانوالہ کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ

Published: 08-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی اور ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف کی خصوصی ہدایت پر ریجن آفس کے ایم ٹی او طاہر بشیر باجوہ کی زیر نگرانی ریجن بھر کے ایم ٹی اوز اور محکمہ پولیس کے ڈرائیورز کی ٹیوٹا موٹر گوجرانوالہ کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ۔ ورکشاپ میں ٹیوٹا موٹرز کے ایکسپرٹس نے ڈرائیورز کو گاڑیوں کی دیکھ بھال بارے تفصیلی لیکچر دیا۔
 

اشتہارات