ڈی پی او سرگودھا کا تھانہ عطاء شہید کا وزٹ اور کھلی کچہری کا انعقاد

Published: 08-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او سرگودھا کا تھانہ عطاء شہید کا وزٹ اور کھلی کچہری کا انعقاد‘ ڈی پی او نیلوگوں کی کمپلینٹس/درخواستوں کے متعلق دریافت کیا اور موقعہ پر موجود ایس ایچ او کو فوری احکامات جاری کیے سنگین نوعیت کے کیسز سے متعلقہ مدعیان سے ملاقات کی، SHO اور تفتیش افسران کو کیسز کی ٹریسنگ و تفتیش کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کرنے احکامات جاری کیے ڈی پی او نے تھانہ کی حوالات میں موجود ملزمان کے کوائف چیک کئے اور بریفننگ لی لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے،ہم انکے پولیس اسٹیشن میں جا رہے ہیں تاکہ مسائل کے حل کو یقینی بنایا جا سکے- ڈی پی او محمد فیصل کامران
 

اشتہارات