07 ملزمان گرفتار، 05 کلو کے قریب چرس اور 40 گرام آئس برآمد، مقدمات درج

Published: 09-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، 07 ملزمان گرفتار، 05 کلو کے قریب چرس اور 40 گرام آئس برآمد، مقدمات درج۔ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے گی۔
 

اشتہارات