روڈ رابری کے مقدمات میں مطلوب 2 خطرناک مجرمان اشتہاری جاوید عرف شاکا اور پرویز عرف بلا گرفتار

Published: 09-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ صدر چونیاں پولیس کی کامیاب کاروائی، روڈ رابری کے مقدمات میں مطلوب 2 خطرناک مجرمان اشتہاری جاوید عرف شاکا اور پرویز عرف بلا گرفتار دونوں مجرمان اشتہاری عرصہ دراز سے پولیس کو مطلوب تھے جنکو انتہائی محنت سے دور دراز علاقہ جات سے گرفتار کیا گیا جن سے مزید تفتیش جاری ہے۔
 

اشتہارات