ڈي پی او گجرات احمد نواز شاہ نے شہید ہونیوالے کانسٹیبل کے بیٹے کو ڈرائیور کانسٹیبل بھرتی کر لیا

Published: 11-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر عثمان انور کی خصوصی ہدایت پر ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ نے شہید ہونے والے کانسٹیبل محمد امجد کے بیٹے جبران امجد کو گجرات پولیس میں ڈرائیور کانسٹیبل بھرتی کرلیا۔
 

اشتہارات