سرگودھا ضلعی پولیس آفیسر محمد فیصل کامران کی طرف سے پولیس لائینز میں ہفتہ واری اردل روم کا انعقاد

Published: 11-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) سرگودھا ضلعی پولیس آفیسر محمد فیصل کامران کی طرف سے پولیس لائینز میں ہفتہ واری اردل روم کا انعقاد‘ ا ڈی پی او نے اردل روم میں پیش ہونیوالے 36 شوکاز نوٹسز کے متعلق سماعت کی ا 07 شوکاز نوٹسز پر انکوائری کا حکم جبکہ 03 پولیس آفیشلز کے خلاف محکمانہ کاروائی کا فیصلہ  سزا کے ساتھ ساتھ، اچھا کام کرنیوالے آفیشلز کو انعامات سے بھی نوازا جا رہا ہے ڈی پی او محمد فیصل کامران‘
 

اشتہارات