ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی تھانہ تھہ شیخم کے زیر تفتیش سنگین نوعیت مقدمات کے مدعیان سے ملاقات

Published: 11-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے تھانہ تھہ شیخم کے زیر تفتیش سنگین نوعیت مقدمات کے مدعیان سے ملاقات کی اور تفتیشی افسران سے ان مقدمات کی بابت کی جانیوالی کوششوں کا جائزہ لیا۔
 

اشتہارات