منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار‘ چرس برآمد‘ مقدمہ درج

Published: 13-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس منشیات فروشوں کے خلاف سرگرم منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار،چرس برآمد،مقدمہ درج گرفتار ملزم نوید سے چرس 520 گرام برآمدکر لئے۔ 
 

اشتہارات