منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمد

Published: 20-06-2023

Cinque Terre

(چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: تھانہ شاہ پور سٹی پولیس منشیات فروشوں کے خلاف سرگرم منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمد،مقدمہ درج گرفتار ملزم نبی بخش سے امپورٹڈ شراب 103 بوتل، 50 عدد کپیاں اور 120 لٹر شراب (4کین) برآمد کر لیا۔ 
 

اشتہارات