موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار، 05 موٹرسائیکلیں برآمد

Published: 20-06-2023

Cinque Terre

(چوہدری نصیر افضل سے) تھانہ سٹی پولیس کی بڑی کاروائی موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار، 05 موٹرسائیکلیں برآمد ملزم ذوالقرنین پولیس کو موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں مطلوب تھا برآمدہ مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا ہے
 

اشتہارات