ڈرائیونگ لائسنس و دیگر خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے علامہ اقبال چوک میں کیمپ کا انعقاد

Published: 26-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)شہریوں کو ان کی دہلیز پر باعزت طریقے سے ڈرائیونگ لائسنس و دیگر خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے علامہ اقبال چوک میں کیمپ منعقد کیا گیا ہے.سیالکوٹ پولیس انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق شہریوں کو 24/7 خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے بھرپور عزم کے ساتھ کوشاں ہے.
 

اشتہارات