اسلام آباد:۔ طلائی زیورات اور نقدی چھیننے میں ملوث دو ملزمات گرفتار‘ مال مسروقہ

Published: 28-06-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)اسلام آبادکیپٹل پولیس رابری اینڈ ڈکیتی یونٹ کی سرقہ بالجبر اور دھوکہ دہی میں ملوث ملزمان کے خلاف موثر کارروائی۔تھانہ سبزی منڈی اور انڈسٹریل ایریا کے علاقوں میں پانی پینے، گھریلو ملازمت اختیار کرنے کے بہانے گھروں میں داخل ہو کر جادوٹونہ کرکے طلائی زیورات اور نقدی چھیننے میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ گروہ کی دو ملزمات کوگرفتار کر کے قبضہ سے طلائی زیورات اور نقدی کل مالیتی 42,20,000 روپے برآمد کر لیے گئے۔
 

اشتہارات