ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کا تھانہ سٹی چونیاں میں کھلی کچہری کو انعقاد

Published: 07-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے تھانہ سٹی چونیاں میں کھلی کچہری کو انعقاد کیا، شہریوں کی پولیس کے متعلق شکایات پر موقع پر احکامات جاری کیے، انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق دہلیز پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ 
 

اشتہارات