محرم روٹس پر لائٹوں کیلئے ٹینڈرآج ہوگا

Published: 11-07-2023

Cinque Terre

گجرات(عرفان بٹ +چوہدری صغیر افضل سے)محرم الحرام کے سلسلہ میں میونسپل کارپوریشن گجرات کی طرف سے محرم روٹ پر لگنے والی لیٹوں کا ٹینڈر اج ہوگا 8لاکھ 50ہزار روپے کی نیلامی کی جائے گئی جس میں ٹھیکدا دار ٹینڈرز بھر کر اس میں حصہ لے گئے ٹینڈر میونسپل افیسر کے دفتر کے باہر باکس میں ڈالے جائیں گے اس میں تمام ٹھیکے دار حصہ لیں گے اج ہی اوپن کیے جائیں گے۔
 

اشتہارات