سرگودھا: تھانہ شاہ پور صدر کی بڑی کاروائی، قتل کر کے فرار ہونیوالے ملزمان 24 گھنٹوں میں گرفتار

Published: 11-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: تھانہ شاہ پور صدر کی بڑی کاروائی، قتل کر کے فرار ہونے والے ملزمان 24 گھنٹوں میں گرفتار‘گرفتار ملزمان عدیل اور جمیل نے عبدالرزاق نامی شخص کو ناحق قتل اور حبیب نامی شخص کو مضروب کیا تھا اس موقع پر ڈی پی او نے کہا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف قتل و اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے گرفتار ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
 

اشتہارات