اے ایس آئی پروموٹ ہونیوالے افسران کیلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد‘ انسپکٹر فرزانہ کوثر نے لیکچر دیا

Published: 11-07-2023

Cinque Terre

(چوہدری نصیر افضل+سلمان بٹ سے) ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی ہدایت پر اے ایس آئی پر وموٹ ہونیوالے افسران کیلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا‘ انچارج پی آر او برانچ انسپکٹر فرزانہ کوثر نے افسران کو لیکچر دیا۔ 
 

اشتہارات