آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا 5 پولیس افسران کا تبادلے

Published: 13-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 5 پولیس افسران کے تبادلے کر دیئے۔سہیل فضل کو ایس ہیڈ کوارٹرز ٹریفک لاہور لگا دیا گیا۔سیف سٹیز اتھارٹی سے عائشہ بٹ کو چیف ٹریفک پولیس گوجرانولہ تعینات کر دیا گیافراز احمد کو ایس ایس پی آپریشنز گوجرانولہ تعینات کر دیا گیا۔ ڈ پی او چنیوٹ وسیم ریاض کو سنٹرل پولیس رپورٹ کرنے کا حکم جاری۔ عبداللہ احمد کو ڈی پی او چنیوٹ تعینات کر دیا گیا۔
 

اشتہارات