ایس ایچ او تھانہ لاری اڈا عمران فاروق سوہی ایماندار پولیس آفیسر ہیں‘ چوہدری نصیر افضل

Published: 15-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری نصیر افضل نے کہا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ لاری اڈا عمران فاروق سوہی گجرات پولیس کے ماتھے کا جھومر اور گجرات کا مان ہیں‘ وہ نہایت ہی ایماندار‘ نڈر‘ بیباک پولیس آفیسر ہیں‘ انہوں نے ہمیشہ میرٹ پر فیصلہ کیا ہے‘ ایس ایچ او عمران فاروق ساہی کی ایمانداری کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اُن کی پولیس اعلیٰ افسران کے ساتھ ساتھ غریب عوام بھی عزت کرتی ہے۔ چند روز پہلے اُن کا لگایا گیا کباڑیے ایسوسی ایشن کی طرف سے اُن پر لگایا گیا الزام سراسر غلط اور بے بنیاد ہے۔ 
 

اشتہارات