تھانہ بی ڈویژن: موٹرسائیکل چور ملزم شہزاد رضا گرفتار‘ موٹرسائیکل برآمد

Published: 15-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی زیر قیادت گجرا ت پولیس تھانہ بی ڈویژن کی کارروائی‘ موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم شہزاد رضا ساکن چک سادا کو گرفتار کر کے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر لیا۔ 
 

اشتہارات