تھانہ شاہین: منشیات فروش ملزم غلام سرور گرفتار‘ 1گیلن 10لیٹر شراب برآمد

Published: 15-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی زیر قیادت گجرات پولیس تھانہ شاہین کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی ملزم غلام سرور سکنہ ٹبی کو گرفتار کر کے 1گیلن 10لیٹر شراب‘2ڈرم لعن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ 
 

اشتہارات