تھانہ صدر لالہ موسیٰ کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن‘ ملزم محمد حفیظ سے 10لیٹر شراب برآمد

Published: 15-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی زیر قیادت گجرات پولیس تھانہ صدر لالہ موسیٰ کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ملزم محمد حفیظ سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ 
 

اشتہارات