حساس ادارے کا افسر بن کر واپڈا اہلکاروں کو دھمکانے والا جعلی افسر گرفتار

Published: 15-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)حساس ادارے کا افسر بن کر واپڈا اہلکاروں کو دھمکانے والا جعلی افسر گرفتار۔تھانہ سول لائن پولیس نے حساس ادارے کا افیسر بن کر واپڈا اہلکاروں کو دھمکانے والے جعلی انٹیلی جنس اہلکار کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گرفتار جعلی اہلکاروں میں سجاد عاشر اور عدیل شامل ہیں۔
 

اشتہارات