ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کے اپنے آفس میں اردل میں کا انعقاد:اردل روم میں 10اہلکاروں کو مختلف سزائیں

Published: 16-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)اردل روم کا انعقاد ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کا سخت ایکشن، اردل روم میں 10اہلکاروں کو مختلف سزائیں۔ ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے اپنے آفس میں اردل میں کا انعقاد کیا۔ اردل روم میں ضلع بھر سے پولیس اہلکاروں نے فزیکل اور آن لائن ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ ڈیوٹی سے غیر حاضری اور فرائض میں غفلت برتنے پر 6 کانسٹیبلز اور 2 لیڈی کانسٹیبلز کو سروس کی ضبطگی اور جرمانہ کی سزائیں دیں  ناقص تفتیش پر ایک انسپکٹر کو دو سال سروس ضبطگی جبکہ PFSA میں پارسل جمع نہ کروانے پر ایک سب انسپکٹر کوایک سال انکریمنٹ سٹاپ کی سزائیں دیں۔ نااہل، کام چور اور بددیانت اہلکاروں کی محکمہ میں کوئی گنجائش نہیں۔ طارق عزیز سندھو ڈی پی او قصور
 

اشتہارات