سٹیزن فرنٹ کا وفد چوہدری علی ابرار جوڑا کی خوشیوں میں شامل

Published: 17-07-2023

Cinque Terre

گجرات (عرفان بٹ اینڈ چوہدری صغیر افضل)سٹیزن فرنٹ کے وفد کی چوہدری علی ابرار جوڑا کو پاکستان مسلم لیگ کا سٹی صدر بننے پر مبارکباد سٹیزن فرنٹ کے وفد  نے چوہدری علی ابرار جوڑا کے ہمراہ ان کے سٹی صدر بننے کی خوشی میں کیک کاٹا اور چوہدری علی ابرار جوڑا کو مسلم لیگ کا سٹی صدر بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی سٹیزن فرنٹ کے وفد میں خاور بشیر  بٹ،راجہ اعجاز،سیٹھ علی اصغر،اکبر برلاس طارق بٹ، سلیم خان اور چوہدری شبیر آف ٹاہلی پورہ شریک تھے چوہدری علی ابرار جوڑا نے سٹیزن فرنٹ کے وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انشائاللہ پارٹی قیادت کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے اس عہدہ  کو شہر کی بہتری اور شہروں کی فلاح کے لیے استعمال کروں گا
 

اشتہارات