راولپنڈی:سواں میں سیمنٹ سے بھرا ٹرک بریک فیل ہونے کی وجہ سے پانچ گاڑیوں کو کچل ڈالا: سات افراد جاں بحق

Published: 17-07-2023

Cinque Terre

(چوہدری نصیر افضل سے)راولپنڈی سواں پل میں سیمنٹ سے بھرے ٹرک کے بریک فیل ہونے کی وجہ سے پانچ گاڑیوں کو کچل ڈالا اور ایک گاڑی پل سے نیچے جا ک گر گئی حادثے میں سات افراد جان بحق اور دس سے ذیادہ افراد زخمی ہے جن کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے یہ حادثہ آج صبح چھ بجے بروز سوموار کو پیش آیا۔
 

اشتہارات