چوہدری فیاض وڑائچ کا چوہدری نصر اللہ کنگ کے ہمراہ شہر کا دورہ

Published: 19-07-2023

Cinque Terre

گجرات (عرفان بٹ اینڈ چوہدری صغیر افضل سے) ڈپٹی کمشنرصفد حسین ورک کے حکم پر چیف آفیسر چوہدری فیاض ورائچ چیف سینٹری انسپکٹر چوہدری نصر اللہ کنگ کے ہمراہ شہر بھر کا دودہ کیا اور صفائی ستھرائی کے حوالے سے جائزہ لیا گیا انہوں نے تمبل بازار بادشاہی روڈ جیل چوک،رحمان شہید روڈ دیگر شامل تھے چیف آفیسر چوہدری فیاض ورائچ نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر ہر یونین کونسل میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے کام تیزی سے کئے جارہے ہیں اور تمام سپر وائزر اور سینٹری انسپکٹر اپنے اپنے علاقوں میں نالوں کی صفائی اور سیوریج کی صفائی کے ساتھ ساتھ گلی محلوں میں بھی کام کروائے جارہے ہیں ہر کام کوروزانہ کی بنیاد پر کیاجارہاہے کیونکہ شہر کی بہتری کیلئے ان کاموں کو پایہ تکمیل تک پہنچایاجائے گا اگر سپروائزر جس طرح کام کروا رہے ہیں ان کو چاہیے ان کاموں کو اپنی نگرانی میں مکمل کروائیں اور لوگوں کی مشکلات کم کریں ہم نے عوام سے کئے وعدے پر عمل کرناہے اور اس کو پایہ تکمیل تک پہچانا ہیں 
 

اشتہارات