سیالکوٹ چیمبر کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ

Published: 19-07-2023

Cinque Terre

گجرات (عرفان بٹ اینڈ چوہدری صغیر افضل سے)سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام چیمبرز آف کامرس کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کروایا جا رہا ہے۔ یہ ایک بہت اچھا Initiative ہے۔ ماضی میں گجرات چیمبر بھی ایسے ٹورنامنٹ منعقد کروا چکا ہے۔ سیالکوٹ چیمبر نے سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس ایونٹ کا انعقاد کیا ہے۔ اس کے لئے ہم ان کو سراہتے ہیں۔ ایسے ایونٹ ایک بہترین موقع ہوتے ہیں۔ جس سے چیمبرز اور ایسوسی ایشنز ایک دوسرے کے قریب آئیں گے۔ ہم اس ایونٹ میں اپنی ٹیم کے ہمراہ بھرپور شرکت کریں گے۔
 

اشتہارات