پولیس افسران کے بچوں کیلئے لگائے گئے سمر کیمپ میں زیر تعلیم بچوں کی تفریح کیلئے سرائے عالمگیر کا وزٹ

Published: 19-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)انسپکٹر جنرل آف پولیس کے احکامات کی روشنی میں پولیس افسران کے بچوں کے لئے لگائے گئے سمر کیمپ میں زیر تعلیم بچوں کی تفریح کے لئے سرائے عالمگیر کا خصوصی وزٹ کروایا گیا۔
 

اشتہارات