ڈی ایس پی سٹی اسد اسحاق کا سیشن کورٹ گجرات کے سکیورٹی انتظامات چیک‘ افسران کو ڈیوٹی کے بارے بریف

Published: 20-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی اسد اسحاق نے سیشن کورٹ گجرات کے سیکورٹی انتظامات چیک کئے اور افسران کو ڈیوٹی سے متعلق بریف کیا۔
 

اشتہارات