ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کی افسران و جوانوں کے ہمراہ اپنے اپنے علاقوں میں سنیپ چیکنگ

Published: 23-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کی افسران و جوانوں کے ہمراہ اپنے اپنے علاقوں میں سنیپ چیکنگ ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ نے افسران و جوانوں کو موقع پر جاکر چیک کیا اور انہیں ڈیوٹی سے متعلق بریف کرتے ہوئے ہدائیت کی کہ دوران چیکنگ شریف شہریوں سے عزت واحترام سے پیش آئیں۔انہوں نے اس دوران تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے علاقہ میں مجلس ڈیوٹی بھی چیک کی۔
 

اشتہارات