معمولی تلخ کلامی: سکیورٹی گارڈ نے سکیورٹی گارڈ کو قتل کر دیا

Published: 23-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)شیخوپورہ: سپریم سولر فیکٹری کوٹ پنڈی داس روڈ قلعہ ستار شاہ گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق۔ فیکٹری سیکیورٹی گارڈ سے معمولی تلخ کلامی ہوئی اور سیکیورٹی گارڈ نے گولی مار دی۔اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو کنٹرول نے فوراً ایمرجنسی گاڑی روانہ کی۔ریسکیو 1122 امدادی ٹیم نے فوراً ریسپانس کر کے جاں بحق شخص کی لاش کو پولیس کے حوالے کر دیا۔جاں بحق شخص کی شناخت رب نواز ولد غلام محمد (عمر 40 سال) سے ہوئی
 

اشتہارات