Published: 15-08-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: تھانہ کوٹ مومن پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری‘ ڈکیتی راہزنی اور چوری کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار‘ اشتہاری مجرمان مظہر اور ریاض مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے گرفتار اشتہاری مجرمان کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔