Published: 15-08-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ایس پی پوٹھوہار ڈویژن محمد وقاص خان کا تھانہ مورگاہ کا اچانک دورہ، ایس پی پوٹھوہار نے تھانہ کے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات، صفائی کے نظام سمیت دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دیں۔