Published: 20-08-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)چوہدری محمد ناصر(پنجاب پولیس) پرنسپل اسٹاف اسسٹنٹ کمشنر گجرات کے بیٹے محمد ارحم ناصر کی رسم حقیقہ مقامی شادی ہال میں منعقد ہوئی، چوہدری عامر شہزاد، چوہدری عثمان رضا،چوہدری غضنفر علی وڑائچ، چوہدری کرامت علی، چوہدری جمشید گل نے مہمانوں کا استقبال کیا،سرکاری اعلیٰ افسران سمیت معززین کی بڑی تعداد میں شرکت، رسم حقیقہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خضر حیات بھٹی، اسسٹنٹ کمشنر گجرات حیدر عباس، اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں ذوہیب ممتاز، اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل،،نائب تحصیلدار گجرات چوہدری محمد شبیر وڑائچ،نائب تحصیلدار چوہدری خالد محمود وڑائچ ریحان، نائب تحصیلدار گجرات چوہدری خالد محمود نور جمال، چوہدری عامر رضوان.رضوان ڈھڈی سراے عالمگیر،چوہدری فیصل ندیم سٹینو ٹو اے سی گجرات،سابقہ ناظم چوہدری مظہر وڑائچ نت،ملک بابرنسیم،سابق وائس چیئرمین چوہدری آصف محموددھول،چوہدری علی آصف وڑائچ(شاہدولہ ٹاؤن)۔ہیڈ کلرک عامررضوان، ایچ آر سی محمد ادریس، ڈی آر او فیاض بٹ، گرداور ملک عابد شکیل، چوہدری سہیل گوندل پٹواری، چوہدری شہزادہ اشرف، ملک منیر احمد،چوہدری زاہد محمود،گرداور رضائے مصطفی،گرداور چوہدری ناظم بھنگرانوالہ.عمران سٹائلو۔راجہ شکیل۔ تیمور بیگ سمیت و دیگر سیاسی سماجی کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔