Published: 20-08-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کے احکامات کے مطابق ضلع بھر کے تمام چرچز پر سیکورٹی کے موثر انتظامات، سینئر افسران اور ایس ایچ اوز نے ڈیوٹی پر تعینا ت افسران و اہلکاروں کو چیک اور الرٹ ڈیوٹیز کے حوالے سے بریف کیا، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے راولپنڈی پولیس ہمہ وقت سرگرم عمل ہے۔